Posted inبین الاقوامی, Top News, مشرق وسطیٰ

غزہ میں جنگ سے تباہ حال عمارت اچانک زمین بوس، 6 بچوں سمیت 20 فلسطینی جاں بحق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ غزہ میں جنگ سے متاثرہ ایک سات منزلہ رہائشی عمارت رات کے وقت اچانک منہدم ہوگئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 20 فلسطینی جاں بحق ہوگئے، جن میں 6 بچے بھی شامل ہیں، جبکہ 14 افراد زخمی ہوئے۔ رائٹرز […]

Gift this article