Posted inکھیل

پاکستان کے سفیان خان نے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا رائزنگ اسٹار ایوارڈ جیت لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سفیان خان نے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا رائزنگ اسٹار ایوارڈ جیت لیا۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا سالانہ ایوارڈ گالا عمان کے دارالحکومت مسقط میں ہوا جس میں سفیان خان کو رائزنگ اسٹار کا ایوارڈ دیا گیا۔ سفیان خان کا کہنا تھاکہ یہ ایوارڈ پاکستان میں […]

Gift this article