Posted inپاکستان

کراچی سے لاپتہ صنعتکار ذوالفقار احمد لاہور میں اپنے گھر پہنچ گئے

کراچی سے لاپتہ صنعتکار ذوالفقار احمد لاہور میں اپنے گھر پہنچ گئے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سے پانچ روز قبل اغوا کیے گئے مقامی معروف صنعتکار ذوالفقار احمد اپنے گھر پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق پراچہ ٹیکسٹائل ملز اور میزان گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر ذوالفقار احمد منگل کے روز لاہور میں اپنے گھر پہنچ […]

Gift this article