دھاندلی کی درخواستوں میں 340 فیصد کمی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) "دی نیوز "میں چھپنے والے کالم کے مطابق 2013 میں 14ویں قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کے انتخاب کے لیے ہفتہ 11 مئی کو عام انتخابات ہوئے۔ انتخابات کے بعد الیکشن ٹربیونلز میں کل 411 درخواستیں دائر کی گئیں۔ پانچ سال […]
