بھارت میں ایک ہندو گروپ راج ٹھاکرے نے مطالبہ کیا ہے کہ دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو بھارتی سینما گھروں میں ریلیز کرنے سے روکا جائے۔ جو کہ پاکستان کی سب سے کامیاب فلم ہے۔ یاد رہے راج ٹھاکرے گروپ مسلم مخالف پاکستان مخالف خیالات کے لیے جانا جاتا ہے۔ سیاسی گروپ نو نرمان […]
