اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیپال کے دیپیندراسنگھ ایری ہفتے کو قطر کے خلاف میچ کے دوران ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں ایک اوور میں چھ چھکے لگانے والے تیسرے کھلاڑی بن گئے۔ عمان کے امیرات کرکٹ گراؤنڈ میں ہونے والے اے سی سی مینز پریمیئر کپ کے ساتویں میچ کے دوران ایری نے […]
