Posted inامریکہ, پاکستان

پاکستان نے دہشتگردوں کی مالی معاونت کے خلاف خاطر خواہ پیش رفت کی، امریکی رپورٹ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردوں کی مالی معاونت کی روک تھام اور علاقائی انتہا پسند نیٹ ورکس سے نمٹنے میں خاطر خواہ پیش رفت کی ہے۔ رواں ہفتے جاری ہونے والی رپورٹ میں سال 2023 میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں […]

Gift this article