عمان میں مسجد پر فائرنگ میں ملوث تینوں دہشتگرد عمانی شہری اور بھائی تھے، پولیس اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) مسقط کے علاقے وادی کبیر میں یوم عاشور پر مسجد پر دہشتگرد حملے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔سلطنت کی پولیس فورس نے گزشتہ روز کہا کہ تینوں حملہ آور بھائی اور عمان کے شہری […]
