پاکستان کے ساتھ بلاتعطل مذاکرات کا دور ختم چکا، بھارتی وزیر خارجہ ہندوستان کے وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے جمعہ کو کہا کہ پاکستان کے ساتھ "بلاتعطل بات چیت” کا دور ختم ہو گیا ہے. بھارتی وزیر خارجہ نے کہا کہ جہاں تک جموں و کشمیر کا تعلق ہے تو آرٹیکل 370 ختم ہو […]
