Posted inپاکستان

وزیرخارجہ ای سی او میں شرکت کیلئے آج ایران روانہ ہونگے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار آج دورہ ایران پر روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق، اسحاق ڈار مشہد میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے وزارتی اجلاس میں شرکت کریں گے جو آج اور کل منعقد ہو رہا ہے۔ ای سی او کے سیکریٹری جنرل کا عہدہ پاکستان […]

Gift this article