بھارت اور فرانس کا ہیلی کاپٹرز، آبدوزوں سمیت دفاعی سامان کی مشترکہ پیداوار پر اتفاق اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت اور فرانس نے ہندوستانی مسلح افواج کے لئے ہیلی کاپٹروں اور آبدوزوں سمیت دفاعی ساز و سامان کی مشترکہ پیداوار اور دوست ممالک کے لئے پیداوار پر مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ […]
