شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں افغانستان کو مدعو نہیں کیا گیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت اجلاس میں شامل نہیں ہوگا، ایس سی او سیکریٹریٹ کی جانب سے افغانستان کو دعوت نہیں دی گئی۔ ذرائع کے مطابق افغانستان کو ایس سی او سیکرٹریٹ کی جانب سے سربراہان حکومت اجلاس […]
