Posted inکھیل

اے سی میلان نے انٹر میلان کو شکست دے کر اطالوی سپر کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اے سی میلان نے ریاض کے کنگ سعود یونیورسٹی اسٹیڈیم میں اطالوی سپر کپ کے فائنل میں انٹر میلان کو 3-2 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ انٹر میلان نے ابتدائی طور پر دو گول کی برتری حاصل کی، لیکن میلان نے شاندار واپسی کرتے […]

Gift this article