Posted inکھیل

اولمپئن خواجہ جنید پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ٹیم کی نئی مینجمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے اولمپئن خواجہ جنید کو قومی ہاکی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ یہ اعلان ایڈہاک صدر محی الدین وانی سے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں، ٹیم مینجمنٹ اور ڈویلپمنٹ کمیٹیوں کے سربراہان کی ملاقات کے بعد کیا گیا۔ ملاقات کے […]

Gift this article