Posted inکھیل

آرینا سبالینکا نے سنسناٹی اوپن میں امریکی حریف کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق بیلا روس کی نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبر تین آریانا سبالینکا نے پہلی مرتبہ ڈبلیو ٹی اے سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ سال کے چوتھے گرینڈ سلام یو ایس اوپن سے قبل وارم اپ ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز کے فائنل میچ میں بیلا روس کی […]

Gift this article