بنگلہ دیش میں ‘موسمیاتی اثرات’: آسمانی بجلی گرنے سے 38 دنوں میں 74 افراد ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش میں 8 مئی تک گزشتہ 38 دنوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 35 کسانوں سمیت کم از کم 74 افراد ہلاک ہو گئے، ماہرین نے انادولو کو بتایا کہ اس طرح کے واقعات کی […]
