افغانستان میں مبینہ آسٹریلوی فوج کےجنگی جرائم کو بے نقاب کرنے والےآسٹریلوی کو 6 سال قید کی سزا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک آسٹریلوی جج نے منگل کے روز فوج کے ایک سابق وکیل کو میڈیا کو خفیہ معلومات لیک کرنے پر تقریباً چھ سال قید کی سزا سنائی جس میں افغانستان میں آسٹریلوی جنگی […]
