Posted inپاکستان

سال 2024: پاکستان میں 14 لاکھ بچے بھوک کی حالت میں پیدا ہوئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اگرچہ سیلاب اور خشک سالی جیسے ماحولیاتی جھٹکے بچوں کی خوراک تک رسائی کو تیزی سے خطرے میں ڈال رہے ہیں، لیکن تازہ ترین تخمینوں سے پتا چلتا ہے کہ 2024 میں پاکستان میں 14 لاکھ سے زیادہ بچے بھوک کی حالت میں پیدا ہوئے۔ ذرائع کی رپورٹ کے مطابق پیر […]

Gift this article