برطانیہ میں جاسوسی کے الزام میں ملوث شخص کے ساتھ تصویربنوانے پر ہانگ کانگ کے رہنما کو سوالات کا سامنا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ہانگ کانگ کے رہنما جان لی نے برطانیہ کی طرف سے جاسوسی کے الزام میں تین افراد میں سے ایک کے ساتھ اپنے مبینہ روابط کے بارے میں وضاحت دے دی […]
