اسرائیل کے ریموٹ کنٹرول دھماکہ خیز روبوٹس نے شہری علاقوں میں تباہی مچادی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں جنگ بندی کے بعد اپنے تباہ شدہ علاقے میں واپس آنے والے ایک فلسطینی شہری نے اپنے خاندان کا خیمہ ایک غیر پھٹے ہوئے اسرائیلی بم کے اوپر لگا دیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق ایمن […]
