اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارتوں و ڈویژنوں اور ان کے ماتحت اداروں سے کلاس فور کی خالی آسامیاں ختم کرنے سے متعلق وفاقی کابینہ کے فیصلے پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا مراسلہ و سرکلر موصول ہونے کے بعد ان لینڈ ریونیو کی […]
