Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش ہوئی تو ایران کے خارگ آئل ہب کو نشانہ بنائیں گے: ٹرمپ کی سخت دھمکی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرزکی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تہران نے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آزادانہ آمدورفت میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش جاری رکھی تو امریکا ایران کے اہم خارگ آئل ہب کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے پر […]

Gift this article