آرمی چیف کی ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا آمد،حیدر ٹینک (پائلٹ پروجیکٹ) کی رول آؤٹ تقریب میں شرکت چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے آج ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ کیا ،حیدر ٹینک (پائلٹ پروجیکٹ) کی رول آؤٹ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی. تقریب میں عوامی جمہوریہ چین کے سفیر، چینی سرکاری […]
