Posted inAfghanistan, Top News, پاکستان

پاک افغان سرحد بند، حکومت نے افغان ٹرانزٹ کنٹینرز کی ری ایکسپورٹ کھول دی

اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک)  ڈان نیوز کی خبر کے مطابق حکومتِ پاکستان نے پاکستانی بندرگاہوں پر پھنسے افغان ٹرانزٹ کارگو کی ری ایکسپورٹ کی اجازت دے دی ہے تاکہ افغان درآمد کنندگان کو بڑھتے ہوئے ڈیمرج چارجز سے بچایا جا سکے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی […]

Gift this article