امریکی فوج کی یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر بمباری اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی فوج نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ اس کے طیاروں نے یمن میں حوثیوں کے زیر کنٹرول علاقوں میں 15 اہداف پر بمباری کی ہے۔ حوثی میڈیا نے بتایا کہ صنعا سمیت کئی شہروں پر حملے کیے گئے۔ امریکی […]
