Posted inبین الاقوامی

چاڈ: چینی وزیر خارجہ کی موجودگی کے دوران صدارتی محل پر جنگجوؤں کا حملہ، 19 ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی وزیر خارجہ کی افریقی ملک چاڈ میں موجودگی کے دوران، دارالحکومت نجمینا میں صدارتی کملیکس پر مسلح جنگجوؤں نے حملہ کر دیا، فورسز کی کارروائی میں 18 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے، جب کہ ایک اہلکار بھی مارا گیا۔ عالمی خبر رساں اداروں ’اے ایف پی‘ اور ’رائٹرز‘ کی رپورٹس کے […]

Gift this article