اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے پہلی بار لبنان میں پیجرز حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی، اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا کہ انہوں نے ایران کی حمایت یافتہ تنظیم حزب اللہ کے خلاف پیجرز حملوں کی منظوری دی تھی۔ غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے ترجمان اومر […]
