اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے فوری عمل درآمد کا مطالبہ کرتے ہوئے خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امید ہے عارضی جنگ […]
