Posted inTop News

شرح سود میں کمی، اسٹاک مارکیٹ 2 روز بعد لڑکھڑا گئی، انڈیکس 3 ہزار 700 پوائنٹس گر گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے شرح سود میں 2 فیصد کمی کرکے 13 فیصد کرنے کے 2 روز بعد بدھ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں حصص کی قیمتوں میں 3 ہزار 790 پوائنٹس سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پی ایس ایکس […]

Gift this article