تحقیق کے مطابق گرمی میں کام کرنے سے مردہ بچے کی پیدائش کا خطرہ دُگنا ہوجاتا ہے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں حال میں کی گئی نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ شدید گرمی میں کام کرنا حاملہ خواتین میں مردہ بچے کی پیداش اور اسقاط حمل کا خطرہ دگنا بڑھ سکتا ہے۔ […]
