Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, چین

چین کا بحرالکاہل میں جوہری آبدوز سے جدید بیلسٹک میزائل کا نادر تجربہ، خطے میں سیکیورٹی خدشات بڑھ گئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق چین نے بحرالکاہل میں اپنی جوہری طاقت سے چلنے والی آبدوز سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، جس کے بعد جاپان، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور تائیوان سمیت خطے کے کئی ممالک نے سیکیورٹی خدشات کا اظہار کیا […]

Gift this article