اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی خبر کے مطابق ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے جی 20 اجلاس میں ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے شعبے میں سخت ضوابط سے گریز کرنے پر زور دیتے ہوئے یورپی طرز کے قوانین کو جدت کے لیے رکاوٹ قرار دیا ہے۔ مسک نے امریکا میں مصنوعی […]
