Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, سائنس اور ٹیکنالوجی

نئی چیزیں پہلے قانونی ہونی چاہئیں‘، ایلون مسک کا جی20 میں یورپی قوانین پر کھلا وار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی خبر کے مطابق  ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے جی 20 اجلاس میں ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے شعبے میں سخت ضوابط سے گریز کرنے پر زور دیتے ہوئے یورپی طرز کے قوانین کو جدت کے لیے رکاوٹ قرار دیا ہے۔ مسک نے امریکا میں مصنوعی […]

Gift this article