پاکستان کےGSP پلس اسٹیٹس سے متعلق پی ٹی آئی کا کوئی پیغام نہیں ملا، یورپی یونین اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں یورپی یونین کے وفد نے کہا کہ پاکستان کے جی ایس پی پلس اسٹیٹس سے متعلق تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کوئی باضابطہ رابطہ نہیں کیا۔ ذرائع کے مطابق یورپی یونین […]
