اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق 27 سالہ سوشل میڈیا اسٹار اور پرائز فائٹر جیک پال، نے باکسنگ لیجنڈ مائیک ٹائسن کو ہیوی ویٹ مقابلے میں شکست دے دی۔ یہ مقابلہ ٹیکساس کے شہر ارلنگٹن کے اے ٹی اینڈ ٹی اسٹیڈیم میں منعقد ہوا اور نیٹ فلکس پر براہ راست نشر کیا گیا۔ […]
