اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس کے جیولن تھرو کے مقابلے میں پاکستان کا نام بلند کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ قوم کا پیار دیکھ کر مجھے تو خوشی کے مارے نیند ہی نہیں آتی۔ قومی ہیرو ارشد ندیم نےمیڈیا سےگفتگو میں کہا کہ پیرس اولمپکس […]
