وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی کی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران دوطرفہ سکیورٹی تعاون، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ کیاگیا۔ برطانیہ کی ہائی کمشنر اسلام آباد میں وزارت داخلہ پہنچیں تو […]
