اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیرونا کو شکست دے کر چیمپئنز لیگ کے ناک آؤٹ مرحلے میں کوالیفائی کر لیا۔ جیرونا نے کھیل کے 28ویں منٹ میں برتری حاصل کی جب آرسنل کے گول کیپر نیٹو اپنے ڈیبیو میچ میں باکس سے باہر آئے […]
