Posted inTop News, پاکستان

پنجاب، کے پی، اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 5.7 ریکارڈ

پنجاب، کے پی، اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 5.7 ریکارڈ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) منگل کو 5.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد پنجاب، خیبرپختونخوا اور وفاقی دارالحکومت کے کئی علاقے لرز گئے۔ اس کے علاوہ پنجاب کے شہروں سرگودھا، چنیوٹ، ملتان، ڈیرہ غازی خان،جھنگ، گوجرانوالہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، […]

Gift this article