اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ کا واشنگٹن میں شاندار استقبال کیا، جہاں دنیا کی دو بڑی معاشی طاقتوں کے سربراہان کے درمیان تجارت، مصنوعی ذہانت، تائیوان اور عالمی کشیدگی سمیت اہم معاملات پر بات چیت جاری ہے۔ شی جن پنگ […]
