ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لورا وولوارڈٹ اور تزمین برٹس کی ناقابل شکست نصف سنچری کی بدولت، جنوبی افریقہ نے جمعہ کو ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے تیسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 10 وکٹ سے شکست دے دی۔ معمولی […]
