Posted inTop News

جنوبی افریقہ کے میتھیو بریٹزکے نے ون ڈے ڈیبیو پر متعدد ریکارڈ توڑ ڈالے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے نوجوان اوپنر میتھیو بریٹزکے نے پیر کو قذافی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف سہ ملکی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں اپنی میراتھن 150 رنز کی اننگ کھیل کر 47 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ دائیں ہاتھ کے اوپنر، جنہوں نے اپنی دلچسپ اننگ […]

Gift this article