Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان

جمائما گولڈ سمتھ جنوبی افریقہ میں پہاڑ سے گر کر زخمی ہوگئیں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور معروف فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ سمتھ جنوبی افریقہ میں ہائیکنگ کے دوران پہاڑ سے گر کر زخمی ہوگئی ہیں۔ جمائما جنوبی افریقہ کے علاقے کیپ ٹاؤن کے ایک پہاڑ سے گر کر زخمی ہوگئیں جہاں وہ نئے سال کے آغاز پر […]

Gift this article