Posted inTop News

عدالت کا شیخ حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم

عدالت کا شیخ حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے جلاوطن سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دے دیا، جو اگست میں طالب علم کی قیادت میں ہونے والے انقلاب کے بعد اقتدار چھوڑ کر بھارت فرار […]

Gift this article