اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیشی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس کا کہنا ہے کہ معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کی قیادت میں بنگلہ دیش کی اعلیٰ ترقی ’جعلی‘ تھی، انہوں نے سابق وزیر اعظم کی ’بدعنوانی‘ کے بارے میں سوال نہ کرنے پر دنیا کو قصوروارٹھہرایا۔ سوئس الپائن ریزورٹ میں ورلڈ […]
