اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کی سرکاری خبر رساں ایجنسی انادولو نے منگل کو اطلاع دی کہ استنبول میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں جعلی شراب پینے والے 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ ایجنسی نے کہا، "26 غیر ملکی شہریوں سمیت 38 افراد کو جعلی شراب پینے کے بعد شہر کے مختلف ہسپتالوں میں داخل کروایا […]
