Posted inTop News, پاکستان

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکا، 24 افراد جاں بحق، 40 سے زائد زخمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 24 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ایس ایس پی آپریشنز محمد بلوچ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 40 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ […]

Gift this article