اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے الیکشن نتائج پر پاکستان سمیت کئی ملکوں میں جشن پرقیاس آرائی سے گریز کیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اقتدارکی پرامن منتقلی ہماری جمہوریت کاایک لازمی عنصرہے، اقتدارکی پرامن منتقلی ہماری قوم کی […]
