لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے’ذاتی وجوہات کے باعث‘ استعفی دے دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد جمیل خان اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ جسٹس شاہد جمیل خان نے اپنا استعفی صدرِ پاکستان کو بھجوا دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے 2029 […]
