Posted inپاکستان, Top News

آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ: مونال ریسٹورنٹ کی مسماری غیر قانونی قرار، کیس دوبارہ سماعت کے لیے واپس

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیلی اسلامآباد پوسٹ کی خبر کے مطابق  آئینی عدالت نے ایک اہم فیصلے میں اسلام آباد کے معروف مونال ریسٹورنٹ کی مسماری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کیس ازسرنو سماعت کے لیے متعلقہ نچلی عدالت کو واپس بھیج دیا ہے۔ عدالت نے ہدایت کی ہے کہ مقدمے کا فیصلہ تمام […]

Gift this article